ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اینڈ ایکسپو، پاکستان میں زرعی جدت اور سرمایہ کاری کا نیا باب

News Image

ایگری کنیکشنز 2026 کانفرنس اور ایکسپو پاکستان میں زرعی جدت اور سرمایہ کاری کے لیے ایک نیا سنگ میل ثابت ہوئی ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون اور سہولت کاری سے اس کانفرنس اور ایکسپو کا انعقاد لاہور میں کیا گیا۔ یہ تقریب پاکستان کے زرعی شعبے میں جدت، شراکت داری اور سرمایہ کاری کے فروغ کا موثر پلیٹ فارم ہے۔ کانفرنس میں صنعتکاروں، کسانوں، سرمایہ کاروں، ماہرین اور زرعی شعبے کے اہم شراکت داروں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران جدید زرعی ٹیکنالوجی، سمارٹ آبپاشی، بیجوں کی جدت اور ویلیو ایڈیشن کے طریقہ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایس آئی ایف سی پاکستان کی زرعی استعداد بڑھانے اور غذائی تحفظ کے فروغ کے لیے مسلسل سہولت کاری جاری رکھے ہوئے ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.