
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس نے پولیس فورس اور دیگر شعبوں میں کام کرنے والے تمام 29 کنٹریکٹ ملازمین کے معاہدے ختم کر دیے ہیں، اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ عملے میں سابق پولیس افسران بھی شامل ہیں جو کنٹریکٹ کی بنیاد پر مختلف عہدوں پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ ان میں سے دس ملازمین کی شناخت ہو چکی ہے۔
News Source: Express News
Tags
Technology