
مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان میں پرچون ادائیگی کے لین دین میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حصہ 92 فیصد سے زائد رہا، کیونکہ ملک میں موبائل اور ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کی جانب تیزی سے منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سالانہ پنٹ سسٹمز ریویو رپورٹ کے مطابق، پرچون ادائیگی کے لین دین میں 58 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 14 ارب 30 کروڑ تک پہنچ گئے، جبکہ اس سے قبل یہ تعداد 9 ارب 10 کروڑ تھی۔
News Source: Express News
Tags
Technology