دماغ پرانی یادوں میں نئی معلومات کیسے شامل کرتا ہے؟

News Image

تین ہسپانوی اداروں کی ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ انسانی دماغ کا حصہ ہپوکیمپس کے مخصوص نیورونز ماضی کی یادوں کو محفوظ رکھتے ہیں، چاہے انہی واقعات کے بارے میں نئی معلومات بھی دماغ میں درج ہو رہی ہوں۔ مثال کے طور پر اپنے محلے میں کسی نئی عمارت کی تعمیر کا تصور کریں۔ ہمارا دماغ اس کے تین مختلف مراحل کو الگ الگ یاد رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جن میں تعمیر سے پہلے کی صورتحال، تعمیراتی کام کا دورانیہ، اور مکمل ہونے کے بعد کی حتمی حالت شامل ہیں۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دماغ ان تینوں یادوں کو آپس میں خلط ملط ہونے سے کیسے بچاتا ہے؟ انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز (جو اسپین کی سی ایس آئی سی اور میگوئل ہرنینڈز یونیورسٹی کا مشترکہ تحقیقی مرکز ہے) نے اس اعصابی عمل



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.