
ذرائع کے مطابق حکومت کا ارادہ ہے کہ آنے والے سردیوں کے موسم میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے نومبر سے فروری تک 25 سے 26 ایل این جی کارگو درآمد کیے جائیں۔ یہ توقع ہے کہ یہ کارگو قطر اور دیگر دوست ممالک کے ساتھ طویل مدتی معاہدوں کے ساتھ ساتھ اسپاٹ مارکیٹ سے حاصل کیے جائیں گے۔ حکومت کا منصوبہ ہے کہ […]
News Source: Express News
Tags
Technology