پاکستان میں اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس پر غور، الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں

News Image

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے تحفظات کے بعد اگر حکومت الیکٹرک گاڑیوں پر ایک فیصد سیلز ٹیکس کی رعایت ختم کر کے اٹھارہ فیصد کا بنیادی سیلز ٹیکس لاگو کرتی ہے تو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جاری قرض پروگرام کے تحت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بات چیت جاری ہے جبکہ حکومت جائزہ لے رہی ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.