'مکمل طور پر غائب ہو جاوں گا'، احد رضا میر کا شوبز سے بریک لینے کا اعلان

News Image

پاکستانی اداکار احد رضا میر نے اگلے سال شوبز سے بریک لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کے دوران احد رضا میر نے بتایا کہ وہ اگلا سال کام سے چھٹی لینے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ مکمل طور پر منظر سے غائب ہو کر اپنے خاندان کے ساتھ وقت گزاریں گے اور اس دوران انسٹاگرام بھی بند رکھیں گے۔ احد نے اپنے اس فیصلے کو مذاقاً 'سیمی ریٹائرمنٹ' بھی قرار دیا۔ واضح رہے کہ اداکار ان دنوں یمنیٰ زیدی کے ساتھ اپنے آنے والے ڈرامے 'کیفے فراق' کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.