سندھ حکومت نے اپ گریڈ شدہ اسکولوں کو فعال کرنے کے لیے ڈیڈ لائن مقرر کر دی

News Image

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کو نئے اپ گریڈ شدہ اسکولوں کو 2 اپریل 2027 تک مکمل طور پر فعال بنانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ اسکول سے باہر بچوں کے لیے صوبہ بھر میں داخلہ مہم چلانے کا بھی حکم دیا ہے۔ یہ ہدایات کراچی میں سندھ سیکنڈری ایجوکیشن امپروومنٹ پروجیکٹ کے جائزہ اجلاس کے دوران جاری کی گئیں۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.