🤖 YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Aap mujhse kuch bhi poochein — khabrein, sports, general knowledge, ya koi bhi sawal. Main Roman Urdu mein jawab dunga.

غیر ملکی شہریت ظاہر نہ کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

News Image

حکومت نے ان سرکاری ملازمین کو، جنہوں نے اب تک اپنی یا اپنے زیر کفالت افراد کی غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہیں کی، ایک ہفتے کی مہلت دی ہے، بصورت دیگر انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جمعہ کے روز تمام وزارتوں اور ڈویژنوں، صوبائی چیف سیکریٹریز اور پولیس کو بھیجے گئے ایک دفتری مراسلے کے ذریعے یہ ہدایت جاری کی۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم