
ایک جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے کئی نیشنل سیونگز اسکیموں اور سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں بارہ سے چوہتر بیسس پوائنٹس تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ میں سب سے زیادہ چوہتر بیسس پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد اس کی شرح گیارہ اعشاریہ آٹھ دو فیصد ہو گئی ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
News Source: Express News
Tags:
Technology