پاکستان میں مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری اٹھارہ اعشاریہ چھ چھ ملین تک پہنچ گئی

News Image

پاکستان میں مقامی موبائل فون کی تیاری میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جنوری اور اگست دو ہزار چھبیس کے دوران مقامی موبائل فون اسمبلنگ پلانٹس نے اٹھارہ اعشاریہ چھ چھ ملین موبائل ہینڈ سیٹس تیار کیے۔ اس کے برعکس تجارتی درآمدات صرف دو اعشاریہ سات چار ملین یونٹس رہیں۔ اس بڑے بدلاو سے ملکی پیداوار پر بڑھتے ہوئے انحصار کا پتہ چلتا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اٹھارہ اعشاریہ چھ چھ ملین مقامی طور پر اسمبل کیے گئے موبائل فونز نے مارکیٹ میں اہم کردار ادا کیا۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی