
محمد اسماعیل ایک کاروباری شخصیت اور ڈیجیٹل مارکیٹر ہیں۔ کام کے ساتھ انہیں سفر کرنے اور ویڈیوز بنانے میں بھی دلچسپی ہے۔ وہ اپنے سفر کے دوران مختلف مقامات کی ویڈیوز بناتے ہیں اور ان میں سے کچھ ٹک ٹاک پر شییر کرتے ہیں۔ اسماعیل جب کسی نیے مقام پر جاتے ہیں تو وہاں کی مختلف جگہوں اور اپنے سفر…
News Source: Express News
Tags:
Entertainment