
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔ میری تیاری مکمل ہے۔ کیا آپ تیار ہیں؟ انشاء اللہ 4 اکتوبر۔
News Source: Express News
Tags:
Pakistan