پی ٹی سی ایل بااختیار اقدام نے اکیس سو خواتین کو ڈیجیٹل ہنر سے جوڑ دیا

News Image

پی ٹی سی ایل کا بااختیار پروگرام اپنے ابتدایی دایرہ کار سے کہیں زیادہ وسعت اختیار کر چکا ہے، جو اب سیلاب سے متاثرہ باییس اضلاع کی اکیس سو خواتین تک پہنچ رہا ہے اور شرکاء کو روایتی ہنر کو ڈیجیٹل دور کے کاروبار میں تبدیل کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ یہ اقدام پی ٹی سی ایل کے دل سے سوشل امپیکٹ پلیٹ فارم کے تحت شروع کیا گیا تھا، جس کا آغاز ہری پور، خیبر پختونخوا سے ہوا تھا، جہاں پی ٹی سی ایل نے پاکستان غربت خاتمہ فنڈ کے ساتھ شراکت داری کرتے ہویے ایک سو خواتین کو اس سے منسلک کیا۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی