سینیٹ کمیٹی کا ترقیاتی منصوبوں میں غیر معمولی تاخیر پر شدید برہمی کا اظہار، تمام تفصیلات طلب

News Image

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے غیر ملکی امداد سے جاری ترقیاتی منصوبوں میں طویل تاخیر، خریداری کے عمل، کنسلٹنٹس کے چناو، شفافیت اور منصوبوں پر عمل درآمد سے متعلق سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے متعلقہ حکام سے جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اہم اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں سینیٹر ہدایت اللہ خان، سینیٹر روبینہ خالد، سینیٹر کامل علی آغا اور سینیٹر کامران مرتضیٰ نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) کے زیر انتظام بین الاقوامی اور دوطرفہ مالیاتی اداروں کے اشتراک سے جاری ترقیاتی کام



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم