نیپرا نے بجلی چوری کے ڈٹیکشن بلوں کے لیے نئے قواعد تجویز کر دیے

News Image

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی چوری میں ملوث صارفین کو جاری کیے جانے والے ڈٹیکشن بلوں کے قواعد و ضوابط میں ترامیم تجویز کی ہیں۔ مجوزہ تبدیلیوں کے تحت بجلی تقسیم کار کمپنیاں (ڈسکوز) تجارتی، صنعتی، ٹیوب ویل اور دیگر رجسٹرڈ صارفین سے متعلق مخصوص کیسز میں 12 ماہ تک کے ڈٹیکشن بل عائد کر سکیں گی۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی