
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے برکی روڈ کے قریب گیس پائپ لائن میں لیکنگ کی مرمت کے کام کی وجہ سے لاہور کے کئی علاقوں میں ہنگامی طور پر گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گیس کی فراہمی بدھ تیس ستمبر کو رات نو بجے سے جمعرات یکم اکتوبر کی صبح چھ بجے تک معطل رہے گی۔ متاثرہ علاقوں میں مین برکی روڈ اور دیگر علاقے شامل ہیں۔
News Source: Express News
Tags:
Technology