
اپوزیشن اتحاد نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے بات چیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے اور کل ملاقات کا وقت بھی طے پا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاوس میں اپوزیشن اتحاد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔ اجلاس میں لانگ مارچ، حکومتی اقدامات اور اپ
News Source: Express News
Tags:
Pakistan