جامعہ کراچی کو دیوالیہ پن کے خطرے کا سامنا

News Image

جامعہ کراچی کو سنگین مالی بحران کا سامنا ہے، جس پر ڈائریکٹر فنانس نے انتباہ جاری کیا ہے کہ اگر مالی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو جامعہ دیوالیہ پن کا شکار ہو سکتی ہے اور ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی میں بھی شدید مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ یہ انتباہ قائم مقام وائس چانسلر ڈاکٹر طفیل جوکھیو کی جانب سے جامعہ کے ملازمین کے لیے ہاوس سیلنگ الاونس کی منظوری کے بعد سامنے آیا ہے۔



News Source: Express News

جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم

⚡
YourBolt AI
✖
Assalam o Alaikum! Main YourBolt AI hoon. Kuch bhi poochein — Roman Urdu mein jawab dunga.