
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب کو کسی بھی خطرے یا حملے کا نشانہ بنایا گیا تو اس کا موثر جواب دیا جائے گا، جبکہ مملکت خطے میں امن و استحکام کے تحفظ اور اہم بحری گزرگاہوں کی سکیورٹی کے لیے دفاعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے۔
News Source: Express News
Tags:
World